مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 429
مکتوبات احمد ۴۲۹ جلد اول لوگوں پر ہوتا ہے۔ جہنمی اور خال کے لفظ میں سب قسم کے عیب بھرے ہوئے ہیں۔ سو میں انشاء اللہ القدیر ان امور کے پورے طور پر کھلنے کے بعد جن کی مجھے بشارت دی گئی ہے اور پھر ان کے چھپوانے کے بعد ان لوگوں سے رجسٹر شدہ خطوط کے ذریعہ سے درخواست کروں گا اور انشاء اللہ القدیر وہ ایسا امر ہو گا جو کا ذب کی پردہ دری کر دے گا ۔ واللہ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ - والسلام خاکسار ۱۶ رفروری ۱۸۹۱ء الفضل ۹ جولائی ۱۹۴۳ء صفحہ ۵ *۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔* مرزا غلام احمد