لُجَّةُ النّوْر — Page 72
لُجَّةُ النُّور ۷۲ اردو ترجمہ أوسعوني سبا وأوجعوني عتبا۔ بڑھ گئے اور غصے سے انہوں نے مجھے تکلیف فمثلهم كمثل الرجل الذى كان پہنچائی ۔ پس ان کی مثال ایسے شخص کی طرح ہے يُنفد عمره فی كَمَدٍ ، لخلوه عن جس نے اپنی عمر اس غم میں گزاردی کہ اس کے ہاں ولد، وكان يحضر الفقراء بیٹا نہیں ہے۔ وہ ہمیشہ فقیروں اور طبیبوں کی خدمت والعرافين، ويستقری حیلةً میں حاضر ہوتا تھا اور بیٹوں کی خاطر دعا یا دوا کے حیلے بدعاء أو دواء للبنين ، فلما من تلاش کیا کرتا تھا۔ پس جب اللہ کے احسان سے اُس الله عليه بحمل زوجته، و تحقق کی بیوی کو حمل ٹھہر گیا اور اُس کی مراد کے حصول کا امر أمر حصول منيته، رغب في سچ ثابت ہونے لگا تو پیدائش سے پہلے ہی اسقاط حمل الإسقاط قبل النتاج، ليضيع کی طرف راغب ہو گیا تا کہ ان شہوات کی خاطر جن الولد لشهوات أرادها وليكسر کا اس نے ارادہ کر لیا ہے بچے کو ضائع کر دے اور ا یہ ہے اور الجنين كالزجاج ۔ فالحق والحق جنین کو شیشے کی طرح توڑ ڈالے۔ پس حق یہ ۔ أقول إن هذا هو مثل الذين حق ہی میں کہوں گا کہ یہی مثال اُن لوگوں کی ہے جو يؤذونني من العدوان، ويعتبون دشمنی سے مجھے ایذا پہنچاتے ہیں۔ وہ مشکل راستے الطريق ولا يطأون أقوم الطرق پر چلتے ہیں اور عرفان کے سب سے زیادہ سیدھے وأسهلها للعرفان وكانوا اور آسان راستہ پر قدم نہیں مارتے۔ حالانکہ اس سے يطلبون من قبل ويدعون الله قبل وہ اس کی تلاش میں تھے اور پیاسے کی طرح كالعطشان، ثم شاهت الوجوه الله تعالیٰ سے دعائیں کرتے تھے۔ پھر خدائے رحمن ٦٦ عند خروجي بقدر الرحمن کی تقدیر کے مطابق میرے ظہور پر ان کے چہرے وكم من داع أَعْوَلُوا کما خِضٍ بگڑ گئے اور کتنے ہی دعا کرنے والے ایسے تھے جو في البكاء عند الدعاء ، وبلغت دعا کے وقت رونے میں دردزہ میں مبتلا عورت کی رنتهم إلى السماء فاند لقت طرح چلاتے تھے۔ اُن کی یہ چیچنیں آسمان تک عند هذه الدعوات، وبرز پہنچیں ۔ پس ان دعاؤں کی وجہ سے میں جلدی ظاہر