لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vi of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page vi

ترجمہ ٹائٹل پہنچ بار اول يَأَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَكُمْ بُرْهَانٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ نُورًا مُّبِينًا (النِّسَاءِ: ۱۷۵) اے لوگو! قرآن ایک برہان ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے تم کو ملی ہے اور ایک کھلا کھلا نور ہے جو تمہاری طرف اتارا گیا ہے۔ أَحَاطَ النَّاسَ مِنْ طَغْوَى ظَلَامٌ عَلَامَاتٌ بِهَا عُرِفَ الْإِمَامُ سرکشی کی وجہ سے تاریکی نے لوگوں کو گھیر لیا ہے۔ یہ وہ نشانیاں ہیں جن سے امام وقت کی نشاندہی کی گئی ہے۔ فَلَا تَعْجَبُ بِمَا جِئْنَا بِنُورِ بَدَتْ عَيْنٌ إِذَا اشْتَدَّ الْأَوَامُ پس تعجب نہ کر اس نور جو ہم لائے ہیں۔ کیو تے خیب سے ۔ ۔ چشمہ ظاہر ہو رہا ہے ۔ بھی پیاس شدت اختیار کرتی رہی۔ نور کے متلاشیوں کے لئے بشارت ہو کہ یہ مکتوب امام مغفور علیہ السلام کی طرف سے ہے۔ اس کتاب کا نام اس کے مصنف کی طرح الجة التون (بحر نور) ہے یہ مکتوب عرب ، شام ، بغداد ، عراق اور خراسان کے علماء کے نام ہے تا کہ ایمان کے کھیتوں میں ایقان و عرفان کی نہریں جاری ہوں ۔ ا اس کی طباعت ضیاء الاسلام پریس میں ہوئی اور اس کی اشاعت مطبع بدر ذی القدر میں خادم فقیر مهدی حسین مہتمم کتب خانه حضرت مسیح موعود قادیان دارالامان کے زیر اہتمام ما محرم الحرام ۱۳۲۸ھ میں حضرت خلیفة المسیح " نور الدین بھیروی کے عہد میں ہوئی ۔ تعداد اشاعت (۲۱۰۰) ایک نسخہ کی قیمت ۳ ( تین آنہ ) یہ رسالہ مطبع ضیاء الاسلام قادیان میں حکیم فضل الدین کے اہتمام سے طبع ہوا تھا ۔ ٹائٹل پہنچ مطبع بدر قادیان میں مفتی محمد صادق کے اہتمام سے طبع ہوا۔ بماہ فروری ۱۹۱۰ء