لُجَّةُ النّوْر — Page 49
لُجَّةُ النُّور ۴۹ اردو ترجمہ أسلمتهم دنياهم للكُرَبِ نے انہیں دکھوں کے سپرد کر دیا ہے اور اس (دنیا) وألقاهم طلبها في نار النوب کی طلب نے انہیں مصائب کی آگ میں جھونک يتعلمون لها كثيرا من العلوم دیا ہے۔ اس کی خاطر وہ بہت سے چنیدہ علوم سیکھتے النخب، كمثل الهيئة و ہیں جیسا کہ علم ہیئت ، علم طبعی اور فنون ادب ۔ اور الطبعية وفنون الأدب، اگر وہ امتحان کے وقت اونچے مقام پر فائز نہ کیے فإن لم يُرفعوا عند الامتحان جائیں (یعنی کامیاب نہ ہوں) اور نیچے مقام پر ۴۳) واقعدوا في الصَبَب، فكادوا بٹھا دیئے جائیں (یعنی فیل ہو جائیں ) تو قریب يُهلكون أنفسهم وتصعد ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہلاک کر دیں۔ اور ان کا زفرتهم كالسحب، وإن نالہ و فریاد بادلوں کی طرح بلند ہوتا ہے، اور اگر وہ فازوا بمرامهم فيتمَرُ مَرون اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں تو اپنی خواہش عند نجح الإرب، ويرون کے بر آنے پر خوشی سے جھومنے لگتے ہیں۔ وہ اپنی قرة عينهم فى المال و آنکھوں کی ٹھنڈک مال میں اور ( دل کی ) سکینت سكينتهم في النَّشَب، هذه متاع میں پاتے ہیں۔ یہ اُن کی ہمتیں نفسانی هممهم في منتجع الهوای خواہشات کے حصول اور آرزو کو نصب العین بنانے ومرمى الطلب۔ يقرؤون کے لیے ہیں۔ وہ اپنے نفسوں کو مشقت میں ڈال کر، الكتب بشق الأنفس تکلیف اور درماندگی برداشت کر کے کتابیں پڑھتے والوجى والتعب، ویبیتون ہیں اور اپنی راتیں جو کچھ انہوں نے پڑھا ہوتا ہے مدکرین مفكرين فيما اُس کو یاد کرتے ہوئے اور اس کے معانی پر غور کرتے ادرسوا ويسبق بعضهم ہوئے گزارتے ہیں اور اس دوڑ میں ان میں سے بعضًا في الخَبَب، ويُنضُون بعض بعض پر سبقت لے جاتے ہیں اور وہ اس میں فيه ركاب طلبهم حتى اپنی طلب کی سواریاں لاغر کر دیتے ہیں حتی کہ خدشہ يخاف عليهم دواعي العطب ہونے لگتا ہے کہ کہیں ان کی ہلاکت کے اسباب ہی