لُجَّةُ النّوْر — Page 38
لُجَّةُ النُّور ۳۸ اردو ترجمہ تسون زروعكم على أوقاتها، اپنی کھیتیوں کو ان کے اوقات پر پانی دیتے ہو ولا يرضى أحد منكم أن لا اور تم میں سے کوئی اس بات پر راضی نہیں ہوگا کہ وہ يستعمل آلات الحرث عند بوقت ضرورت کا شتکاری کے آلات استعمال نہ حاجاتها، وإذا بُشِّر مثلا أحدكم کرے۔ اسی طرح مثلاً جب تم میں سے کسی کو خبر بجدار من بيته يريد أن ينقض دی جائے کہ اس کے گھر کی دیوار گرنے والی ہے۔ ظل وجهه مصفرا، ويقوم تو اُس کا چہرہ زرد ہو جاتا ہے اور وہ فوراً اٹھ کھڑا ہوتا ولا يرى بردا ولا حرا، ويطلب ہے اور گرمی سردی دیکھے بغیر معمار کو بلاتا ہے اور المعمار ويرم الجدار ، شفقةً على اپنے آپ پر اور اپنے بیوی بچوں پر شفقت کرتے نفسه وعلى الأهل والبنين ہوئے اس دیوار کی مرمت کراتا ہے۔ پس وہ کیسے فكيف يظن ظن السوء بالله خدائے رحیم وکریم کے بارے میں بدگمانی کرتا ہے الكريم الرحيم، ويقول إنه لا اور کہتا ہے کہ باوجود اتنا بڑا خلل دیکھنے کے اُسے يبالي ضعف دينه القويم ۔ مع اپنے دین قویم (اسلام) کی کمزوری کی کوئی پرواہ رؤية هذا الخلل العظيم۔ ألا ساء نہیں ۔ سنو! تم کیا ہی برا فیصلہ کرتے ہو۔ تم ظلم ما تحكمون، وتظلمون کرتے ہو اور انصاف نہیں کرتے اور اگر اللہ تعالیٰ ولا تقسطون ولو يؤاخذ الله اس امت کا ان کے ظلم کی وجہ سے مواخذہ کرتا تو هذه الأمة بظلمهم لفعل بهم ما ان کے ساتھ بھی وہی کرتا جو اُس نے ان سے پہلے فعل قبلهم بعلماء اليهود، ولكن یہود کے علماء کے ساتھ کیا۔ لیکن وہ انہیں ایک يؤخرهم إلى الأجل الموعود، موعود وقت یعنی مقررہ وقت تک مہلت دے رہا أجل مسمى، لعلهم ينتهون ہے تا شاید وہ باز آ جائیں اور خدائے و دود کی طرف ويتوبون إلى الله الودود، ولعلهم رجوع کر لیں اور تا شاید وہ سوچ بچار سے کام يتفكرون ألا يرون أنهم ليں ۔ کیا وہ دیکھتے نہیں کہ انہوں نے اپنے مولا لمولاهم ما عملوا، ولیوم الدین کے لئے کیا کام کیا ہے؟ اور جزا سزا کے دن کے