لُجَّةُ النّوْر — Page 15
لُجَّةُ النُّور ۱۵ اردو ترجمہ كتب النبيين و من خالفه فقد کی مخالفت کی تو اس نے رسولوں کی وصیتوں عصى وصايا المرسلين کی نافرمانی کی۔ مسیح نیزے ، تیر اور ولا يأتي المسيح محاربًا بالأسنة تيز دھار تلواریں لے کر جنگ کرنے نہیں والسهام والمرهفات ، نعم، آئے گا، ہاں وہ آئے گا عجیب عجیب يأتي بعجائب الخوارق خوارق اور نشانات کے ساتھ، اس کی والآيات۔ ومـن عــلامــاتـــه أن علامات میں سے یہ بھی ہے کہ اس کے آنے تسمعوا عند وقت مجیئہ کے وقت تم جنگوں کی خبریں سنو گے ۔ پھر ﴿۱۳﴾ أخبار المحاربات، ثم تسكت تمام حکومتیں خاموش ہو جائیں گی اور الدول كلها ويميلون إلى مصالحت کی طرف مائل ہوں گی ۔ زمین میں المصالحات۔ ولا تبقى حرب نہ جنگ باقی رہے گی اور نہ فتن اور في الأرض ولا غلبة الفتن بدعات کا غلبہ ۔ اور گناہوں کی کثرت ، والبدعات، وتميل النفوس إلى روئے زمین پر شدید ظلمت اور برائیوں کی التقوى بعد كثرة المعاصى طرف لوگوں کے جھکاؤ کے بعد نفوس انسانی وظلمة شديدة على وجه تقویٰ کی طرف مائل ہو جائیں گے ۔ آج الأرض وميل النفوس إلى تم دیکھ رہے ہو کہ الحاد کے لشکر کس طرح السيئات ۔ وإنكم ترون اليوم نمایاں دکھائی دے رہے ہیں اور فساد کے كيف تراءت عساكر الإلحاد، علم ظاہر ہو رہے ہیں ۔ اور دلوں پر وظهرت رايات الفساد، وتجلى ابلیس کا تخت جلوہ گر ہو چکا ہے اور اس على القلوب سرير ابلیس کے پیرو کا رمکر اور تلبیس کو پھیلا رہے ہیں ۔ وأشاع أهله المكر والتلبيس اس کے نقارے بلند آواز سے بج رہے ہیں ونعرت كوساته وصاحت من اور اس کے بگل ہر طرف شور مچا رہے ہیں ۔ كل طرف بوقاته، وجالت خيوله اس کے گھوڑے چکر لگا رہے ہیں اور