لُجَّةُ النّوْر — Page 123
لُجَّةُ النُّور ۱۲۳ اردو ترجمہ بخطأهم، ونجوا من أيديهم مريض انہيں مرغن غذائیں کھلاتے ہیں خواہ اُن بفنائهم۔ يتمأهم المرضی کے اپنے کھیتوں میں جھاڑیاں ہی اُگی ہوں۔ وہ وإِنْ يُجْلُوا الزرع ۔ و يشربون ان کی بکریوں اور گائیوں میں سے ہر دودھ دینے لبن كلّ ليون من غنمهم وبقرهم والى كا کا اس قدر دودھ پی جاتے ہیں کہ دودھ کم ہو ۱۱۶ حتى تُبكا الدرُّ وتُخْلِى الضَرُعُ ۔ جاتا ہے اور تھن خالی ہو جاتا ہے۔ پھر ان ثم يأتيهم الموت بالحسرات (مریضوں) کو حسرت کے ساتھ موت آتی ہے۔ ويلعنونهم عند فراق الأبناء اور وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جدائی کے وقت والبنات۔ وقد يدعى هؤلاء ان پر لعنت بھیجتے ہیں۔ کبھی یہ جھوٹے لوگ دعوئی الكذابون بأنهم يجعلون کرتے ہیں کہ وہ بانجھ عورت کو کثیر الاولاد بنا دیں العاقر ضانا، والكادِءَ ناميًا گے۔ اور بنجر زمین کو تیزی سے نشو و نما پانے والی اور زانيا، ويؤتون الناس بنات وبنين لہلہاتے کھیت والی بنا دیں گے۔ وہ لوگوں کو بیٹیاں وإن زنـــــوا الثمانين، ويرى اور بیٹے دیں گے خواہ وہ اسی سال کے ہو گئے ہوں الصبي بدوائهم إخوة بعد اور وہ کہتے ہیں کہ بچہ اُن کی دوا سے ماں باپ کی ما كان عجزةً ۔ وكذالك آخری اولاد ہوتے ہوئے بھی مزید بھائیوں کو يقولون إنا نكفَأُ المرض من دیکھے گا ۔ اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ ہم مرض کو بڑھنے اعتدائه، ونجعل العليل سے روکتے ہیں اور مریض کو (کمر کے ) جھک کنخيل بعد انحنائه و من جانے کے بعد بھی کھجور کے درخت کی طرح أراد أن يمرأه الطعام ويتقوّى (سيدها) کر دیتے ہیں۔ اور جو یہ چاہتا ہے کہ کھانا العظام، فليأكل معجوننا اسے ہضم ہو جائے اور ہڈیاں مضبوط ہوں تو چاہیے الكبير ۔ و سينظر في أسبوع کہ وہ ہماری معجون کبیر کھائے ۔ پس وہ ایک ہفتہ التأثير ۔ و إذا استعمل الناس میں (اس کی) تاثیر دیکھ لے گا اور جب لوگ اس دواء ه وما رأوا إلا النقصان کی دوائی استعمال کرتے ہیں تو صرف نقصان ہی