لُجَّةُ النّوْر — Page 106
لُجَّةُ النُّور ١٠٦ اردو ترجمہ ومن استحكم شره من اور جس شخص کی بدی اس قسم کے میل جول سے المخالطات، فلا يُرجى بُرُؤُه مستحکم ہو جائے تو وفات کے وقت تک اُس کی إلى وقت الوفاة۔ ومن ضعف بہتری کی کوئی امید نہیں ۔ اور جو برائی کی حالت وهرم في الشر فشره قوی، میں کمزور اور بوڑھا ہو گیا تو اس کا شر بھی قوی وشيبه عصى، ولا يُصلح قلبه ہوتا ہے اور اس کا بڑھا پاسخت نا فرمان ہوتا ہے أسى و لا فلسفى، ويموت علی اور اس کے دل کی اصلاح نہ طبیب کر سکتا ہے الخبث ولا ينزع عن الغی، و اور نہ ہی فلسفی ۔ وہ خباثت پر ہی مر جاتا ہے لیکن لا يفيء مَنْشَرُه إلى الطَّيِّ ۔ فإنه گراہی سے دستکش نہیں ہوتا۔ اور اس کا ( بد ) وافاه الشيب المعكس فما نامہ اعمال لیٹنے میں نہیں آتا۔ کیونکہ اُس کو كان له نذيرا ، وولى العيش بدترین بڑھاپے نے آلیا ہے اور اسے کوئی النضير فما خاف تافها نذيرا ہو شیار کرنے والا نہیں ہے، اور خوشحال زندگی بل زاد ميلانا إلى أموال الدنيا منہ موڑ چکی ہے اور جو تھوڑی باقی ہے اُس کا وعقارها، وضياعها ونضارها۔ اُسے کوئی خوف نہیں بلکہ دنیا کے اموال ، اُس کی وحدائقها وثمارها، وسكنها جائداد ، اُس کی جاگیریں ، اُس کے سونے ، اُس وسكينتها، وزهرها وزينتها ۔ کے باغوں ، اُس کے پھلوں ، اُس کا مسکن ، اُس والموت وقف على رأسه کی سکینت ، اُس کے پھول اور اُس کی زینت وقرب وقت نُعاسه، ومع ذالك كى طرف اُس کا میلان بڑھ گیا۔ جبکہ موت يود أن يكون له كلُّ ما فی اُس کے سر پر کھڑی ہے اور اُس کی نیند (یعنی الأرض من الخزائن والدفائن | موت کا وقت قریب آ پہنچا ہے ۔ بایں ہمہ وہ والعلوم والفنون، والبلاد چاہتا ہے کہ زمین میں موجود ہر چیز خزانے اور ١٠٠ والحصون، والبحار و العيون دفینے ، علوم اور فنون ، شہر اور قلعے، دریا اور و الأفراس والدواب، والمحامد چشمے ، گھوڑے اور چار پائے ، محامد اور القاب،