لُجَّةُ النّوْر — Page 101
لُجَّةُ النُّور ۱۰۱ اردو ترجمہ وينصروا بهن نواظر هم و اپنی آنکھیں تر و تازہ کریں۔ اور جوانی کی خوشی کو يستوفوا مرح الشباب۔ فتارة کمال تک پہنچائیں۔ پس کوے کی طرح کبھی وہ ۹۴ بقية الحاشية ۔ من الروايات وما لا بقیہ ترجمہ اور ہم اُس کے جن امور کو سمجھ نہیں پائے ہم نفهم من أموره فنؤوّل وإنّما اُن کی تاویل کرتے ہیں۔ اور اعمال کا دارو مدار نیتوں الأعمال بالنيات۔ وعليها مدار پر ہے اور انہیں پر جزا سزا اور پاداش کا دار و مدار الجزاء والمكافأت ونرى أنه ہے۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ اس کے ہاتھ سے بہت سی تـجـرى عـلـى يــده حسنات كثيرة نیکیاں جاری ہیں اور وہ خَادِمُ الْحَرُمَيْن بھی ہے۔ وهو خادم الحرمين۔ ونور الله عيناه اور ان دو آنکھوں (مقامات مکہ و مدینہ ) کی برکت ببركة هذه العينين۔ وللدين وحماته سے اللہ تعالیٰ اس کی آنکھوں کو روشن کرے۔ اُس کی وظائف مستكثرة في حضرة مملکت میں دین اور دین کے حامیوں کے لئے بہت دولته۔ فهذا هو السبب لإقبالہ سے وظائف مقرر ہیں ۔ پس اُس کے اقبال ، عظمت وعظمته وعزته۔ بيد أنا رأينا اور عزت کا یہی سبب ہے۔ مگر ہم نے دیکھا اور وشاهدنا أن بعض أركان دولته قوم مشاہدہ کیا ہے کہ اس کی حکومت کے بعض ارکان خائنون وما بقى الارتياب ۔ وكلّما خائن ہیں ۔ اس میں ) کوئی شک باقی نہیں رہا۔ جرى عليه من المصائب فأقوى جب کبھی اُس پر کوئی مصیبت آئی تو اس کا سب سے أسبابها هذه الأحزاب۔ فالحاصل أنا بڑا سبب یہی گروہ ہوگا ۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ ہم لا نرمى السلطان بلائمة ، ولا سلطان کو ملامت کا نشانہ نہیں بناتے ۔ اور صرف مدح نذكره إلا بمدح ومحمدة و تعریف سے ہی اُس کو یاد کرتے ہیں۔ اور ہم دعا وندعو أن يهب الله له أزيد من هذا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُسے سلطنت کے دقیق امور علم دقائق السلطنة۔ و يقطع مادة کا اس سے بھی زیادہ علم عطا فرمائے ۔ اور او اُس التغافل من أركانه وينفخ فيهم كے اراکین سے غفلت کا مادہ ختم کر دے۔ اور اُن روح التقيظ والجلادة۔ و يهب له میں ہوشیاری اور چستی کی روح پھونک دے۔ ۹۵