لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 97 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 97

لُجَّةُ النُّور ۹۷ اردو ترجمہ وأنواع الأعمال۔ ففى هذه (اس) قسم کے مختلف جتن کر کے چھپاتی ہے۔ پس إشارة إلى أن للدجال و البغایا اس میں یہ اشارہ ہے کہ دجال اور فاحشہ عورتوں کی لسيرة واحدة و هذه الفرقتان ایک ہی سیرت ہے ۔ اور یہ دونوں گروہ حیلوں اور تشابهان في الحيل و الأفعال عملوں میں مشابہت رکھتے ہیں۔ اور دروغگوئی اور وتماثلان في الافتعال و جذب نرم گفتگو سے دلوں کو اپنی طرف کھینچنے میں مماثلت القلوب بلين المقال وتری رکھتے ہیں۔ تو بعض بوڑھی فاحشہ عورتوں کو دیکھتا بعض البغايا العجائز تُظهر ہے کہ وہ اپنے چہرے کو کریم لگا کر ، آراستہ کر کے وجهها بالتدهينات والتسویلات اور خوبصورت بنا کر جوان عورتوں کی طرح ظاہر والتزيينات كالشبان، فيحسب کرتی ہیں۔ پس جاہل شخص اس کے بدصورت ۹۰ الجاهل وجهها الدميم كالبدر چہرے کو چمک میں چودھویں کا چاند تصور کرتا ہے۔ في اللمعان ۔ فكل ما تفعل البغى پس جو کچھ بھی فاحشہ عورت مکر و فریب سے کرتی بالمكيدة ، و تُرِى جَلادته ہے اور ہرنی کی طرح اپنی چالا کی دکھاتی ہے اسی كالظبية، كذالك يفعل الدجال طرح دجال کرتا ہے اور تقویٰ اور پرہیز گاری کی ويُظهر زينة التقوى و العفّة في زینت ظاہر کرتا ہے جبکہ اس کے پیٹ میں شراب بطنه يغلى الرحيق، والوجه كأنه جوش مار رہی ہوتی ہے۔ اس کا چہرہ راستباز کی الصديق۔ ويحجب طوائف طرح ہوتا ہے اور وہ چرب زبانی کی زینت اور کلام الأنام، بزينة تملق اللسان و میں تواضع دکھا کر اپنی حقیقت کو ) لوگوں کے إراءة التواضع فى الكلام ۔ فقد گروہوں سے چھپائے رکھتا ہے۔ پس یہ (فاحشہ وقع هذه وهذا كالمرايا المتقابلة عورت) اور یہ (دجال) باہم مقابل آئینوں کی و في هذا إشارة أخرى من طرح ہیں۔ اور اس میں بارگاہ نبوت کی طرف سے الحضرة النبوية ، و هى أن ايک اور اشارہ بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ جب بدی سيئة إذا كثرت وكملت وطغت کی کثرت ہو جائے اور کمال کو پہنچ جائے ،