The Light of Truth — Page 42
إعلان نرجو أن تتوجه الدولة البريطانية بمراحمها العظمى إلى هذا الإعلان، وتُحملق بعدلها إلى الصِّلِّ الذى يلدغ نُصحائها و يَتَنَضْنَضُ نَضْنَضَةَ التَّعبان. اعلان ہم امید رکھتے ہیں کہ سرکار انگریزی اپنے عظیم الشان رحم کی وجہ سے اِس اعلان کی طرف توجہ کرے گی اور اس مار سیرت کو مورد نظر عتاب فرمائے گی جو اس کے خیر خواہوں کو کاٹتا ہے اور سانپوں کی طرح زبان ہلاتا ہے۔