The Light of Truth — Page 478
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO يُخَيِّبُنِي عَدُوِّى مِنْ وَرَائِي يُبَشِّرُ ذُو الْعَجَائِبِ مِنْ قُدَامِي وَإِنِّي سَوْفَ يُدْرِكُنِي اللَّهُ أَ أَنْتَ تُكَذِّبَنْ آيَاتِ رَبِّي عَلِيمٌ قَادِرٌ كَهْفِي مُرَامِي أَ أَنْتَ تُعَادِيَنْ سُبُلَ السَّلَامِ لَنَا مِن رَّبِّنَا نُورٌ عَظِيمٌ نُرِيْكَ كَمَا يُرَى بَرْقُ الْحُسَامِ اور عنقریب خدا تعالیٰ میری مدد کرے گا اور وہ دانا قادر اور میری پناہ اور میرا مقصود ہے کیا تو خدا تعالیٰ کے نشانوں کی تکذیب کرتا ہے کیا تو اسلام کی راہوں کا دشمن ہے ہمارے لئے ہمارے رب کی طرف سے نور عظیم ہے ہم تجھے دکھائیں گے جیسا کہ تلوار کی چمک دکھلائی جاتی ہے 478