The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 456 of 566

The Light of Truth — Page 456

456 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO ديننا أينما يُعقد شِسْع أو يُشَدُّ نِسْع، ولا يبطشون جبارين. فأحسنوا إلى الذين أحسنوا إليكم، والله يحبّ المحسنين. واشكروا الله أنه أعطاكم حكامًا لا يؤذونكم فى دينكم، ولا يزجرونكم من إشاعة براهينكم، ففكروا ولا تعثوا في الأرض مفسدين. وإن كنتم تبكون من صفر يديكم ومرقع نعليكم، فعسى أن يُغنيكم الله من فضله ويعطيكم من مننه، فتوبوا إليه وأصلحوا فإنه يتولّى الصالحين. قوموا لإشاعة القرآن وسيروا فى البلدان، ولا تَصبُوا إلى الأوطان، وفى البلاد الإنكليزية قلوب ينتظرون إعاناتكم، وجعل الله راحتهم فى معاناتكم، فلا تصمتوا صموتَ مَن رأى وتعامى، ودعى وتحامى. ألا ترون بكاء الإخوان فى تلك البلدان وأصوات الخلان في تلك العمران؟ أصرتم كالعليل وصار كسلكم كالداء الدخيل، ونسيتم أخلاق الإسلام ورفق خير الأنام، وصارت عادتكم سُهُومة المُحَيا، وسهوكة الريا، ويُبرّحكم السير المطوّح من البنات والبنين. قوموا لتخليص العانين وهداية الضالين، ولا تكبّوا على سيفكم وسنانكم واعرفوا أسلحة زمانكم، فإن لكل زمان سلاح آخر وحرب آخر، فلا تجادلوا فيما هو أجلى وأظهر . ولا شك أن زماننا هذا يحتاج إلى أسلحة الدليل والحجة والبرهان، لا إلى جب تم ان کو حکم بناؤ تو عدالت کرتے ہیں اور تحقیق کرتے ہیں اور ظلم نہیں کرتے اور تمہاری نگہبانی کرتے ہیں اور مال کو نہیں لوٹتے اور جب تم مانگتے ہو تو دیتے ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ احسان کرتے ہیں اور ظلم نہیں کرتے اور ہمارے دین کے شعائر سے اس قدر مدت تک بھی ہمیں منع نہیں کرتے جس مدت تک جوتی کی دوال کو گرہ دی جاوے یا گھوڑے کے تنگ کو کھینچا جاوے اور ظالموں کی طرح حملہ نہیں کرتے سو تم ان سے احسان کرو جو تم سے احسان کرتے ہیں اور خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ اور خدا کا شکر کرو جو اس نے تم کو ایسے حاکم دیئے جو تمہیں تمہارے دین میں دکھ نہیں دیتے اور دلائل دین کے شائع کرنے سے تم کو نہیں روکتے سو تم سوچو اور زمین میں فساد کرتے مت پھرو۔ اور اگر تم اس لئے روتے ہو کہ تمہارے ہاتھ خالی ہیں اور تمہارا جوتا پھٹا ہوا ہے پس قریب ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے فضل سے تم کو غنی کر دے۔ اس کی طرف جھکو اور اصلاح کرو کیونکہ وہ صالحوں کو دوست رکھتا ہے۔ قرآن کے شائع کرنے کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور شہروں میں پھرو اور اپنے ملکوں کی طرف میل مت کرو اور انگریزی ولایتوں میں ایسے دل ہیں جو تمہاری مددوں کے انتظار کر رہے ہیں اور خدا نے تمہارے رنج میں ان کے رنج میں راحت لکھی ہے ' پس تم اس شخص کی طرح چپ مت ہو جو دیکھ کر آنکھیں بند کر لے اور بلایا جاوے اور پھر کنارہ کرے کیا تم ان ملکوں میں ان بھائیوں کا رونا نہیں سنتے اور ان دوستوں کی آوازیں تمہیں نہیں پہنچتیں۔ کیا تم بیمار کی طرح ہو گئے اور تمہاری سستی اندرونی بیماری کی طرح ہو گئی اور اسلام کے اخلاق تم نے بھلا دیئے اور تم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نرمی کو ا. ترجمہ میں یہ سہو ہوا ہے۔ درست ترجمہ یوں ہے ”اللہ نے تمہاری معاونت میں ان کی راحت رکھی ہے۔“ ناشر