The Light of Truth — Page 422
422 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO الزمان تنبيها لأهل الشقاوة والخسران، وإنذارًا للمسرفين ومبشرة للذين نزلوا بحضرة الوفاء، وحلوا محل الصفاء والاصطفاء منقطعين. وهذه سنة مستمرة، وعادة قديمة، تجد آثارها في قرون خالية من حضرة متعالية فكذلك جاء في كتب الأولين. وإن كنت في شك فانظر الإصحاح الثاني من صحف يوئيل والثاني والثلاثين من حزقيل، واتق الله ولا تتبع سبل المجرمين. وحاصل الكلام أن الخسوف والكسوف آيتان مخوّفتان، وإذا اجتمعا فهو تهديد شديد من الرحمن، وإشارة إلى أن العذاب قد تقرر وأكّد من الله لأهل العدوان. ومع ذلك من خواصهما أنهما إذا ظهرا في زمان وتجليا لبلدان، فينصر الله أهلها المظلومين. ويقوى المستضعفين المغلوبين، ويرحم قومًا أُوذوا وكُفّروا ولعنوا من غير حق، فينزل لهم آيات من السماء، وحمايات من حضرة الكبرياء، ويخزى المنكرين المعادين، ويحكم بالحق وهو أحكم الحاكمين. ويقضى بين المتشاجرين، ويقطع دابر المعتدين. فتصيبهم خجالة وإحجام، وتندم وانهزام، وكذلك يجزى الكاذبين. يحبّ الضعفاء الأتقياء، ويُجيح أصل ایک سنت قدیمہ ہے جس کے آثار تو پہلے زمانہ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے پائے گا۔ اور اسی طرح پہلی کتابوں میں آیا ہے۔ اور اگر تجھے شک ہے پس تو دو سر اباب یوئیل نبی کی کتاب کا اور بتیس ۳۲ باب حز قیل نبی کی کتاب کا دیکھ اور خدا سے ڈر اور مجرموں کی راہ کی پیروی مت کر۔ اور حاصل کلام یہ کہ خسوف اور کسوف دو ڈرانے والے نشان ہیں اور جب یہ دونوں جمع ہو جائیں تو وہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک سخت طور کا ڈرانا ہے اور اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ظالموں کے لئے بہت نزدیک عذاب قرار پا چکا ہے اور باوجود اس کے ان کے خواص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ دونوں مل کر کسی زمانہ میں ظاہر ہوں اور کسی ملک پر ان کا ظہور ہو سو اس ملک میں جو لوگ مظلوم ہیں ان کی خدا تعالیٰ مدد کرتا ہے اور ضعیفوں اور مغلوبوں کو قوت بخشتا ہے اور اس قوم پر رحم کرتا ہے جو دکھ دیئے گئے اور کافر ٹھہرائے گئے اور ناحق لعنت کئے گئے سو ان کی تائید کے لئے آسمان سے نشان اترتے ہیں اور حمایت الہی نازل ہوتی ہے اور خدا تعالیٰ منکروں اور دشمنوں کو رسوا کرتا ہے سچا فیصلہ کر دیتا ہے اور وہ احکم الحاکمین ہے۔ اور نزاعوں کا تصفیہ کر کے تجاوز کرنے والوں کی بیخ کنی کر دیتا ہے۔ سو ان کو ایک شرمندگی اور زد اور ندامت اور شکست پہنچتی ہے اور اسی طرح خدا تعالیٰ جھوٹوں کو سزا دیتا ہے کمزوروں اور نیک بختوں کو دوست رکھتا ہے اور مفسدوں کی بیخ کنی کرتا ہے وہ مفسد جو سچی نصائح اور ان کے موقع چھوڑ دیتے ہیں اور ان