The Light of Truth — Page 384
بشرى لَكُمْ يَا مَعْشَرَ الْإِخْوَانِ الْقَصِيدَةُ طوبى لَكُمْ يَا مَجْمَعَ الْخُلَّانِ وَبَدَا الصِّرَاطُ لِمَنْ لَهُ الْعَيْنَانِ ظَهَرَتْ بُرُوقُ عِنَايَةِ الْحَنَّانِ النَّيِّرَانِ بِهَذِهِ الْبُلْدَانِ خُسِفَا بِإِذْنِ اللَّهِ فِي رَمَضَانِ وَبِشَارَةٌ مِنْ سَيِّدِ خَيْرِ الْوَرَى ظَهَرَتْ مُطَهَّرَةً مِّنَ الْأَدْرَانِ وَلَهَا كَصَاعِقَةِ السَّمَاءِ مَهَابَةٌ وَتَشَخَّرْ كَتَشَخَّرِ الْفُرْسَانِ قصيدة تمہیں اے جماعت برادران بشارت ہو تمہیں اے جماعت دوستان مبارک ہو خدا تعالیٰ کی عنایت کی چمک ظاہر ہو گئی اور جو شخص دو آنکھیں رکھتا ہے اس کے لئے راہ سورج اور چاند کو ان ملکوں میں کھل گیا باذن الله رمضان میں گرہن لگ گیا اور ایک بشارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے پاک طور پر ظاہر ہو گئی کہ کوئی میل اس کے ساتھ نہیں اور ان میں صاعقہ کی طرح ایک ہیبت ہے اور سواروں کی طرح ایک رعب ناک گردن کشی ہے