The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 372 of 566

The Light of Truth — Page 372

372 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO خالف هذا البيان، وزعم أن الشمس تنكسف في السابع والعشرين أو في نصف رمضان فقد مان، وما فهم قول رسول الله صلعم وما مس العرفان، بل أخطأ فيه من قلة البضاعة والعيلة، كما أخطأ في الخسوف في أوّل الليلة، وما كان من المصيبين. وما قلتُ من نفسى بل هذا إلهام من رب العالمين. وذلك عصر مجموع فيه الناس كما جمع القمر والشمس وقرب البأس، فقوموا متنبهين أيها الأناس. ما لكم لا يترككم النعاس؟ ومن كان من عند الله فما له الزوال، فامكروا كل المكر ولن تزول منكم الجبال، ولن تُعجزوا الله يا أبناء الضلال. إنه عزيز ذو الجلال، جعل على قلوبكم أكنةً فلا تفقهون أسراره، وكنتم قومًا محجوبين. إنّما استزلكم الشيطان ببعض ما كسبتم، فما فهمتم الحق وارتبتم وطفقتم تتبعون بئس القرين. وإن كنتم لا تقبلون ما ظهر كمنكر وقيح، وتظنون أنه حديث غير صحيح، وأنه ليس من خير المرسلين، فأتوا بنظير من مثله في حِجج خلون من قبل زماننا إلى أواننا إن كنتم صادقين. وأرونا كتابا فيه ذكر رجل ادعى أنه من الله الرحمن وأنه المهدى المسعود القائم من المحسن المنّان، وأنه المسيح الموعود لإطفاء نائرة أهل العدوان، وأنه أُرسل لإصلاح الزمان پندرھویں رمضان میں ہو اس نے بڑی غلطی کھائی ہے اور جھوٹ بولا ہے اور آنحضرت صلعم کی حدیث کا مطلب نہیں سمجھا بلکہ اپنی کم بضاعتی کے سبب سے غلطی کی ہے جیسا کہ خسوف قمر کو چاند کی اول رات قرار دینے میں غلطی کی اور صواب پر قائم نہ رہا اور یہ میں نے اپنی طرف سے نہیں کہا بلکہ خدا تعالیٰ کے الہام سے کہا ہے۔ اور یہ وہ زمانہ ہے جس میں سب آدمی جمع کئے جائیں گے جیسا کہ سورج اور چاند جمع کئے گئے اور سختی کا وقت نزدیک کیا گیا۔ پس اے لوگو خبر دار ہو کر اٹھو کیا سبب کہ تمہیں نیند نہیں چھوڑتی اور جو شخص خدا تعالیٰ کی طرف سے ہو تو اس کے لئے زوال نہیں ہے۔ پس تم ہر یک مکر کر لو اور تمہارے مکروں سے پہاڑ دور نہیں ہو سکتے اور تم اسے گمراہی کے بیٹو خدا تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے وہ غالب اور صاحب بزرگی ہے تمہارے دلوں پر اس نے پر دے ڈال دیئے اس لئے تم اس کے بھیدوں کو سمجھ نہیں سکتے اور تم ایک ایسی قوم ہو گئے جن پر پردے پڑے ہوئے ہیں شیطان نے تم کو تمہارے بعض گناہوں کی وجہ سے گرادیا سو تم نے حق کو نہ سمجھا اور شک میں پڑ گئے اور شیطان کی پیروی کرنے لگے۔ اور جو امر ثابت اور ظاہر ہو گیا تم اس کو ایک بے حیا کی طرح قبول نہیں کرتے اور خیال کرتے ہو کہ وہ حدیث صحیح نہیں ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ہے۔ پس تم گذشتہ زمانوں میں سے اس کی نظیر لاؤ اگر تم سچے ہو اور ہم کو کوئی ایسی کتاب دکھلاؤ جس میں ایسے آدمی کا ذکر ہو جو اس نے دعویٰ کیا ہو جو میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور میں ہی مسیح موعود اور مہدی ہوں اور اہل ظلم کا شعلہ دور کرنے کے لئے آیا ہوں اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا ہوں تادین کو زندہ کروں