The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 360 of 566

The Light of Truth — Page 360

360 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO كما هو الظاهر عند زكى ذى عرفان. وكذلك خُسِفَ القمر ورآه كثير من أهل هذه البلدان. وحسبك ما رأيت، بل برؤيته صلّيت، وتبيّن الحق المنير، وتقطعت المعاذير، فلا تكن من المرتابين. أَيَا مَنْ يَدَّعِي عَقْلًا وَفَهُمَا إلَى مَا تُؤْثِرَنْ وَعْثًا وَوَهَمًا أَتَحْسَبُ نَارَ غَضَبِ اللَّهِ رِزْقًا أَتَجْعَلُ سَهْمَ قَهْرِ اللَّهِ سَهْمًا لا يُقال إن الخسوف في أول وقت ليلة رمضان ما ظهر إلا فى البنجاب وما يليه من البلدان، وما رئى أثره في غير هذه الأماكن فما تم البرهان لأنا نقول إن المقصد أيضا محدود في هذه البلدان، فإنها هي المظهر للمسيح الموعود وللمهدى المسعود، وأما الديار الأخرى فلا مهدى فيها ولا عيسى، ولأجل ذلك ما ظهر الخسوف ولا الكسوف في ديار العرب وبلاد الشام، ليزيل الله ظنون العوام، ويُبطل خيالات المبطلين. والسر في ذلك أن ملكنا البنجاب كان في علم الله مولدًا للمسيح الموعود گرہن ہوا اور بہتوں نے اس ملک کے لوگوں میں سے دیکھا اور جو تو نے آپ دیکھ لیا بلکہ دیکھ کر نماز بھی پڑھی وہ تیرے لئے کافی ہے اور حق کھل گیا اور تمام عذر ٹوٹ گئے۔ پیس اب تو تردد نہ کر۔ اے وہ آدمی جو عقل اور فہم کا دعویٰ کرتا ہے کب تک تو وہم اور پھسلنے کی جگہ کو اختیار کرے گا کیا تو خدا تعالیٰ کے غضب کی آگ کو ایک رزق کیا تو خدا تعالیٰ کے قہر کے تیر کو ایک حصہ خیال خیال کرتا ہے کرتا ہے یہ کہنا درست نہیں ہے کہ رمضان کی اول رات میں گرہن صرف پنجاب اور اس کے قرب وجوار کے ملکوں میں ظاہر ہوا ہے اور اس کا نشان دوسرے ملکوں میں ظاہر نہیں ہواپس دلیل ناقص رہی کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ اس پیش گوئی کا مقصد بھی انہیں ملکوں میں محدود ہے اس لئے کہ یہی ملک مسیح موعود اور مہدی آخر الزمان کے لئے محدود ہے مگر دوسری ولائتیں پس اُن میں نہ مہدی ہے نہ عیسی اور اسی جہت سے خسوف اور کسوف دیار عرب اور بلاد شام میں ظاہر نہیں ہوا تا کہ خدا تعالٰی عوام کے ظنون کو دور کر دے اور باطل پرستوں کے خیالات کو دور فرماوے اور اس میں بھید یہ ہے کہ ہمارا پنجاب خدا تعالیٰ کے علم میں مسیح موعود اور مہدی مسعود کا مولد تھا۔ پس خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا کہ نشانوں اور علامتوں کو خاص کر کے