The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 354 of 566

The Light of Truth — Page 354

354 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO كلهم وجُلُّهم إلى هذا الزمان، وما خالفه أحد من أهل اللسان، ولا ينكره إلَّا مَن فُقدت بصيرته وماتت معرفته، ولا يخرج كلمةٌ خلاف ذلك من فم إلا من فمِ غَمْرٍ جاهل، أو ذي غمر متجاهل، ولا تسمعها من أفواه العاقلين. فإن كنت في شك فارجع إلى القاموس وتاج العروس والصحاح وكتاب ضخيم المسمى لسان العرب، وجميع كتب اللغة والأدب، وأشعار الشعراء وقصائد النبغاء، ولك منا ألف من الورق المروّج إنعامًا إن تثبت خلاف ذلك كلاما فلا تُحرّف كلام سيد الأنبياء وإمام البلغاء والفصحاء، واتق الله يا مسكين، ولا تجترء في شأن أفصح العجم والعرب ومقبول الشرق والغرب أيفتى قلبك ويرضى سربك بأن الأعرف الأفصح الذي أعطى له الجوامع والكلام الجامع، وجعلت كلماته كلها مملوة من غُرَرِ الفصاحة ودُرَرِ البلاغة والنوادر العربية، واللطائف الأدبية، واللبوب اللغوية، والحقائق الحِكْمية، هو يُبتلى بهذا العثار، ويترك جزل اللفظ خوب سفید ہوتا ہے اور تین رات سے پہلے ضرور ہلال کہلاتا ہے اور اس میں کسی کو کلام نہیں اور یہ وہ امر ہے جس پر تمام اہل عرب کا اس زمانہ تک اتفاق ہے اور کوئی اہل زبان میں سے اس کا مخالف نہیں اور نہ انکاری مگر وہ شخص جس کی بصیرت گم ہو گئی ہے اور معرفت مر گئی ہے اور ایسا کلمہ کسی مونہہ سے نہیں نکلے گا بجز اس کے جو غبی جاہل ہو یا وہ جو کینہ ور اور دیدہ دانستہ اپنے تئیں جاہل بناتا ہو اور عقلمندوں کے مونہہ سے تو ایسا کلمہ نہیں سنے گا۔ اور اگر تجھے شک ہو تو قاموس اور تاج العروس اور صحاح اور ایک بڑی کتاب مسمی لسان العرب اور ایسا ہی تمام کتب لغت اور ادب اور شاعروں کے شعر اور قدماء کے قصیدے غور سے دیکھ اور ہم ہزار روپیہ انعام تجھ کو دیں گے اگر تو اس کے بر خلاف ثابت کر سکے پس تو سید الانبیاء کے کلام اور امام البلغاء کے کلموں کو ان کے اصل معنوں سے مت پھیر ۔ اور اے مسکین خدا تعالیٰ سے ڈر اور اس کامل کی شان میں دلیری مت کر جو عجم اور عرب سے زیادہ فصیح اور شرق و غرب میں مقبول ہے کیا تیر ادل اس بات پر فتویٰ دیتا ہے کیا تیر اول اس بات پر راضی ہے کہ وہ اعرف اور افصح جس کو کلمات جامعہ عطا ہوئے اور کلام جامع اس کو ملا اور تمام کلمات اس کی فصاحت اور بلاغت کے موتیوں سے اور عربی کے نادر مضمونوں سے اور لطائف ادبیہ سے اور لغت کے مغزوں سے اور حقائق حکمیہ سے پر تھے وہی اس لغزش میں مبتلا ہو