The Light of Truth — Page 300
القصيدة الفريدة التي يهد الأحقاف، ويزيلُ غَينَ العَينِ ويأخذُ الصَّادَّ وَلَوْ عَلَا الْقَافِ تَرَكْتُمْ أَيُّهَا النَّوْكَى طَرِيقَ الرُّشْدِ تَزْوِيرَا عَلَى عِيسَى افْتَرَيْتُم مِّنْ ضَلَالَتِكُمْ دَقَارِيرًا فَقُلْتُمْ إِنَّهُ الْمُخْتَارُ إِحْيَاءً وَ تَدْمِيرَا هُوَ اللهُ الَّذِي قَدْ قَدَّرَ الْأَشْيَاءَ تَقْدِيرًا قَدِ اغْتَاظَ الْأَبُ الْحَاضِيْ فَقَامَ الإِبْنُ تَذْكِيْرًا فَمَا نَفَعَتْ نَصَائِحُهُ فَقَبِلَ الْإِبْنُ تَعْزِيْرًا أَحَبَّ الْوَالِدُ الْمُغْتَالُ اهْلَا كَا وَتَخْسِيرًا فَجَاءَ الِابْنُ كَالْمُنْجِي وَنَادَا الْخَلْقَ تَبْشِيْرَا قصیدہ نادرہ جو ریت کے تودوں کو ویران کرتا ہے اور آنکھ کی تاریکی کو دور کرتا ہے اور منہ پھیرنے والے کو پکڑ لیتا ہے اگرچہ کوہ قاف پر چڑھ جاوے اے نادانو تم نے رشد کا طریق محض دروغ اور عیسی علیہ السلام پر تم نے اپنی گمراہی سے آرائی کی جہت سے چھوڑ دیا کئی جھوٹ باندھے پس تم نے کہا کہ وہی مارنے اور زندہ کرنے وہی خدا ہے جس نے تمام چیزوں کی تقدیریں کا مختار ہے مقرر کیں باپ نے اپنے غصہ کو افروختہ کیا پس بیٹا مگر بیٹے کی نصیحت نے اس کو کچھ فائدہ نہ نصیحت دینے کے لئے اٹھا پہنچایا اور بیٹے نے تکالیف کو منظور کیا باپ خونی نے لوگوں کو مارنا اور ہلاک کرنا پیس بیٹا نجات دہندہ آیا اور اس نے لوگوں کو پسند کیا خوشخبری سنائی