The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 140 of 566

The Light of Truth — Page 140

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE بِوَجْهِ الْحِبِّ لَسْتُ حَرِيْصَ مُلْكِ كَفَانِي مَا أَرَى نَفْسِي كَفَانِي عُمُودَ الْخَشْبِ لَا أَبْغِي لِسَقْفِي وَحِبِّى صَارَ لِي مِثْلَ الْبُوَانِ وَرِثْنَا الْمَجْدَ مِنْ ذِي الْمَجْدِ حَقًّا وَصُبِّعْنَا بِمَحْبُوبِ مُقَانِي دَخَلْتُ النَّارَ حَتَّى صِرْتُ نَارًا وَنَخْلِي فَاقَ أَفْكَارَ الْأَفَانِي خُمُورِي مُنْتَقَاةٌ غَيْرُ كَدْرٍ مُشَعْشَعَةٌ بِمَاءِ الْاِقْتِرَانِ وَلَسْتُ مُوَارِيًّا عَنْ عَيْنِ رَبِّي وَإِنَّ اللَّهَ خَلَّاقِي يَرَانِي يُدَهْدِءُ رَأْسَ كَذَّابٍ غَيُورٌ وَيُهْلِكُهُ كَصَيْدٍ مُسْتَهَانِ اس پیارے کی قسم ہے کہ میں کسی ملک کا اور یہ میرے لئے کافی ہے کہ میں اپنے نفس حریص نہیں کو فنا کی حالت میں دیکھتا ہوں میں لکڑی کے ستون اپنے چھت کے لئے اور میرا پیارا میرے لئے ایسا ہو گیا ہے جیسا نہیں چاہتا که ستون ہم نے بزرگی کو خدائے ذی الحجد سے پایا اور اس ملنے والے پیارے کے رنگ سے ہم رنگے گئے میں آگ میں داخل ہوا یہاں تک کہ میں اور میری کھجور گھات پات کے فکروں سے آگ ہی ہو گیا بہت بلند بڑھ گئی اور میری شراب ایک چنی ہوئی شراب اور جس میں الہی محبت کا پانی ملایا گیا ہے مصفا ہے اور میں اپنے رب کی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ہوں اور خدا جو میرا پروردگار ہے مجھے دیکھ رہا ہے اور وہ جھوٹے کے سر کو خاک میں رولاتا ہے اور اس کو اس شکار کی طرح ہلاک کرتا ہے کیونکہ غیر تمند ہے جو سر اسیمہ اور سر گردان ہو 140