Kitabullah Ka Faisla

کتاب اللہ کا فیصلہ

ALSO AVAILABLE
About the Book
قرآن مجید نے ایک مامور ربانی اور مرسل یزدانی کی شناخت اور پہچان کے جو 6 نہایت واضح اصول مقرر فرمائے ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں مولانا موصوف نے دلائل، حوالہ جات اور اغیار کے اقرار اور گواہیاں درج کرکے ثابت کیا ہے کہ ان تمام واضح اصولوں کے مطابق کتاب اللہ قرآن کریم کا فیصلہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے حق میں ہے۔ اپریل 1957میں مہتمم نشر واشاعت نظارت اشاعت لٹریچر صدر انجمن احمدیہ پاکستان کی طرف سے شائع کردہ یہ مختصر کتابچہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ سے مکرم سید عبدالحئی شاہ صاحب کے زیر انتظام طبع کروایا گیا تھا۔
متفرق کتب

LENGTH

48 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 25, 2018

MORE ON SAME TOPIC