خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 363 of 845

خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 363

خطبات طاہر جلد ۹ 363 خطبه جمعه ۲۹ جون ۱۹۹۰ء تربیت اولاد میں صرف انسانی کوششیں کام نہیں آسکتیں وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا کی دعائیں مانگنا ضروری ہے۔ ( خطبه جمعه فرموده ۲۹ جون ۱۹۹۰ء بمقام بیت الفضل لندن ) تشهد و تعوذ اور سورۂ فاتحہ کے بعد حضور نے درج ذیل آیات کریمہ تلاوت کیں : وَمَنْ تَابَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَإِنَّهُ يَتُوبُ إِلَى اللَّهِ مَتَابًا وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمَّا وَعُمْيَانًا وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا أُولَئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَّمَا خُلِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ وج مُسْتَقَرًّا وَ مُقَامًا قُلْ مَا يَعْبَؤُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامَانَ ( الفرقان : ۷۲ تا ۷۸ ) پھر فرمایا: قرآن کریم کی یہ آیات جن کی میں نے تلاوت کی ہے یہ سورہ الفرقان کی آخری چند آیات ہیں۔ ان کا ترجمہ یہ ہے کہ وہ جو تو بہ کرتا ہے اور توبہ کے بعد نیک اعمال بجا لاتا ہے