خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page iii of 845

خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page iii

نمبر شمار خطبه فرموده 1 فهرست خطبات عنوان 05 جنوری 1990 ء شہد کی مکھی کی طرح وحی کے تابع عجز اختیار کریں، اپنی سوچوں کا نچوڑ خلیفہ وقت کو پیش کریں 2 12 جنوری 1990 ء اپنی آئندہ نسلوں کو دعا گونسلیں بنا دیں ، حضور کی تین با برکت رویا صالحہ کا ذکر 19 جنوری 1990 ء رسول کریم ﷺ نور على نور تھے، اپنے دلوں کے نور کو روشن کریں 4 26 جنوری 1990ء ایمان اور اسلام کے درجوں کی حقیقت ، جماعت کو ٹولیوں میں تقسیم نہ کریں 3 5 02 فروری 1990 ء جس قوم میں قربانی کرنیوالے لوگ موجود ہوں اس قوم کو جھوٹا کوئی نہیں کہہ سکتا ہے 6 09 فروری 1990 ء محمد مصطفی کا بر پا کردہ انقلاب جماعت کے ذریعہ از سر نو تمام عالم میں بپا کیا جائے گا صفحہ نمبر 1 21 33 49 67 85 7 16 فروری 1990 ء لا اله الا اللہ پر قائم ہو جائیں ، پاکستان مسیح موعود کے انکار کی وجہ سے عذاب میں مبتلا ہے 99 8 23 فروری 1990 ء | Friday The 10th کی پیشگوئی کا پورا ہونا، ظہور حسین صاحب مجاہد روس کا ذکر خیر 113 1/09مارچ 1990ء 9 10 16/مارچ 1990ء 23 مارچ 1990ء 11 پرتگال میں کسی خلیفہ کا پہلا خطبہ جمعہ اور پہلے مشن ہاؤس کا افتتاح 127 133 145 دعائیں کرتے ہوئے تبلیغ کریں تاسپین میں اسلام نئی شان کیساتھ زندہ ہو آئندہ صدی غلبہ احمدیت کی صدی ہے ایک لاکھ ساٹھ ہزار بیعتوں کا اعلان 12 | 30 مارچ 1990 ء | لقائے باری تعالیٰ کے حصول کیلئے اخلاق کو مزین کریں ۔ حصول لقا کے دیگر ذرائع 159 13 06 اپریل 1990 ء حصول لقاء کے ذرائع ، عجز اختیار کریں کیونکہ متکبر کے لئے لقاء کا حصول ناممکن ہے 179 14 13 اپریل 1990ء تکبر سے بچیں، عاجزانہ را ہیں اختیار کریں محمد کے وسیلہ سے لقاباری حاصل کریں 197 15 20 اپریل 1990 ء جمعۃ الوداع کو جمعۃ الوصال بنادیں ، رسول کریم ﷺ کے وسیلہ ہونے کی حقیقت 219 16 27 اپریل 1990 ء سب سے عالیشان دربار جو رات کے وقت لگتا ہے اسے تہجد کا دربار کہا جاتا ہے۔ 241 17 04 مئی 1990ء عُسر کے بعد یسر نصیب ہوتا ہے۔ وہ رستے تلاش کریں جس سے خدا مل جائے 243 18 | 11 مئی 1990ء تفقه في الدین کریں، ایسی امت بنیں جو امر معروف اور نہی منکر کا کام کرے 255