خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 19
خطبات طاہر جلد ۹ 19 خطبه جمعه ۵ / جنوری ۱۹۹۰ء آپ کے سامنے رکھ دیا ہے۔ دیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان مضامین پر مزید غور کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم میں سے ہر ایک کو وہ شہد کی مکھی بنادے جو خدا کی وحی کے تابع اس کے رستوں پر نہایت عجز وانکساری کے ساتھ چلتی ہے اور روحانی پھلوں پر منہ مارتی ہے اور ان سے وہ شراب نکالتی ہے جو شفاء عطا کرنے والی شراب ہے، بہکانے والی شراب نہیں ہے۔ آمین۔