خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 53 of 943

خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء) — Page 53

خطبات طاہر جلدے کی طرف 53 خطبه جمعه ۱۵ جنوری ۱۹۸۸ء سے جدید پریس کی تحریک پر بعد از ریٹائر منٹ اپنے آپ کو پریس کے لئے وقف کیا تھا۔ ان کی بیگم موصیہ تھیں اور بہت مخلص آخری وصیت جو انہوں نے مجھے بھجوائی ہے وفات سے پہلے انہوں نے اپنے بچوں کو جو نصیحتیں کی ہیں ان سے پتا چلتا ہے کہ وہ خدا سے بہت ہی محبت کرنے والی نے اپنے بچوں کو جو اور متقی بزرگ خاتون تھیں ۔ ۲- لیلی حمیدہ سوکیہ صاحبہ جو عبدالعزیز صاحب سوکیہ مرحوم کی بیگم تھیں ۔ ماریشس سے ان کے بیٹے نے درخواست کی ہے۔ نساء بیگم صاحبہ اہلیہ مرزا محمد اسماعیل صاحب لاہور، یہ بھی موصیہ تھیں اور ہمارے مبلغ سلسلہ میاں عبدالحی صاحب کی پھو پھی تھیں۔ بشیر بیگم صاحبہ ، مکرم احمد علی صاحب را نجها دار الیمن ربوہ کی ماموں زاد بہن تھیں۔ انہوں نے درخواست دی ہے۔ ۵۔ امانت بی بی صاحبہ ماسٹر رشید احمد صاحب مرحوم چونڈہ کی بیگم تھیں لیکن ان کو اس سے بہت زیادہ ذاتی تعلق کے لحاظ سے اس طرح یاد کر سکتے ہیں کہ ڈاکٹر مظفر احمد شہید کی یہ والدہ تھیں۔ اس خاندان کی نسبتیں اب ڈاکٹر مظفر شہید سے ہی قائم ہوں گی کیونکہ جماعت کو باقی لوگوں کا پتا ہی کچھ نہیں اس لئے خواہ دنیا کے لحاظ سے وہ کوئی بھی مقام رکھتے ہوں لیکن اس خاندان کا اس دور کا ہر فرد اسے وہ اب ڈاکٹر مظفر کی طرف ہی منسوب ہوگا۔ اس لئے بحیثیت والدہ ڈاکٹر مظفر احمد شہید ان کی نماز جنازہ ہوگی۔ - حمیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ محمد اسلم خان صاحب والده نعیم احمد صاحب عابد دارالرحمت شرقی ۔ یہ چھ نماز جنازہ غائب انشاء اللہ جمعہ کے اور عصر کے معاً بعد ہوں گے۔