خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 640
خطبات طاہر جلد ۵ 640 خطبه جمعه ۲۶ ستمبر ۱۹۸۶ء Multi-Lingual society یا Multi-Racial ،ہے Multiple Society ایک سے زیادہ ہے انتظام جہاں آپ بیٹھے ہوئے ہیں تو حتی المقدور ایسی زبان استعمال کرنی چاہئے جو زیادہ کو سمجھ آ رہی ہو اور اگر ممکن ہو اور جماعتی صورتوں میں ایسا انتظام ممکن ہے تو پھر ترجمہ کا انتظام ہونا چاہئے اور آئندہ امید ہے اس امر کو آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں بھی یادرکھیں گے اور انتظامی ، جماعتی امور میں خصوصیت کے ساتھ پیش نظر رکھیں گے۔