خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 55 of 912

خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 55

خطبات طاہر جلد ۵ 55 خطبه جمعه ۱۰ جنوری ۱۹۸۶ء قدرت ثانیہ کے ساتھ تعلق جوڑے رکھیں ۔ میں آپ کو خوشخبری دیتا ہوں اور خدا کی قسم کھا کر آپ سے کہتا ہوں کہ خدا کی قدرت کبھی بھی آپ سے اپنا پیوند نہیں توڑے گی، ہرگز نہیں توڑے گی اور ہر گز نہیں سے ہرگز توڑے گی یہاں تک کہ اسلام کو کامل غلبہ نہ نصیب ہو جائے۔