خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 560
خطبات طاہر جلد ۵ 560 خطبه جمعه ۱۵ اگست ۱۹۸۶ء مکرم خالد نصر اللہ صاحب ہمارے ایک نوعمر مخلص ہمارے ایک نو عمر مخلص نو جوان موٹر سائیکل کے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں، حلقہ شالا مار ٹاؤن لاہور سے کے تھے۔ نانا تھے۔ ۴۔ ڈاکٹر عبدالغفور صاحب انڈونیشیا کے یہ مکرم محمود احمد خان صاحب آف مغربی جرمنی کے ۵- صابرہ بیگم صاحب اہلیہ مکرم اقبال الدین امینی صاحب کی اچانک وفات ہوگئی تھی ۔ انوارالدین صاحب امینی ہڈرزفیلڈ کی والدہ تھیں ۔ اچھے مخلص بچے ہیں ان کے، بڑے مرحوم مکرم انوار الد۔ دعا گو اور نیک ، سلسلہ کے کاموں میں آگے آگے ۔ ان کی والدہ کی وفات بھی ایک شہادت کا رنگ رکھتی ہے۔ جلسہ سالانہ یو کے پر گئی تھیں بہت زیادہ Emotional ہو گئی تھیں اور پہلے دن ہی Brain Hambridge ہوا ، دماغ کی رگ پھٹ گئی اور وفات ہو گئی ۔ ان سب کی نماز جنازہ جمعہ کے معاً بعد ہوگی ۔