خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 705
خطبات طاہر جلد ۴ 705 خطبه جمعه ۱۶ اگست ۱۹۸۵ء تو پھر وہ پکڑنا بھی جانتا ہے اور اس پکڑ کو دو ہرانا بھی جانتا ہے۔ خطبہ ثانیہ میں حضور نے فرمایا: ابھی نماز جمعہ کے معاً بعد میں برادرم محمد اسلم صا۔ م محمد اسلم صاحب قریشی شہید کی نماز جنازہ پڑھاؤں گا۔