خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 627 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 627

خطبات طاہر جلد ۴ 627 خطبہ جمعہ ۱۹ جولائی ۱۹۸۵ء ہر احمدی تبلیغ کے ذریعہ دنیا میں انقلاب پیدا کرے ( خطبه جمعه فرموده ۱۹ار جولائی ۱۹۸۵ء بمقام بیت الفضل لندن ) تشہد و تعوذ اور سورہ فاتحہ کے بعد حضور نے مندرجہ ذیل آیت کریمہ کی تلاوت کی : يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَفِرِينَ (المائده: (۲۸) صلى الله یہ جو آیت میں نے تلاوت کی ہے اس میں اللہ تعالیٰ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ ﷺ کو عروسه مخاطب کر کے فرماتا ہے کہ تو ضرور تبلیغ کر ، لازما لوگوں تک پیغام پہنچا، وہ پیغام جو تیری طرف نازل کیا جا رہا ہے یعنی مِنْ رَّبِّكَ۔ تیرے رب کی طرف سے ۔ اگر تو نے ایسا نہ کیا تو تو نے اللہ تعالیٰ کے پیغام پہنچانے کا حق ادا نہیں کیا وَ اللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ اور اللہ تعالیٰ تجھے لوگوں کے گزند سے محفوظ رکھے گا یقینا اللہ تعالیٰ کافروں کو ہدایت نہیں دیتا۔ اس آیت کریمہ میں کئی پہلو ہیں جو خاص طور پر آج کل جماعت احمدیہ کے پیش نظر رہنے صلى الله چاہئیں ۔ پہلی بات تو یہ کہ گو حضرت رسول اکرم ا تنها مخاطب معلوم ہوتے ہیں اور بڑی سختی معلوم الله ہوتی ہے اس کلام میں یعنی آنحضرت ملا مخاطب اور یہ فرمایا جا رہا ہے کہ اگر تو نے تبلیغ نہ کی تو تو نے عروسه صلى الله اپنی رسالت کا یا میری پیغام رسانی کا حق ہی ادا نہیں کیا۔ اب یہ عجیب بات ہے کہ رسول اکرم علی جو