خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 308
خطبات طاہر جلد۴ 308 خطبه جمعه ۵ را پریل ۱۹۸۵ء ہوں، میں کرسی ہوں ، میں ساتوں آسمان اور زمینیں ہوں ۔ حضرت امام جعفر صادق " جو اہل التشیع کے چھٹے امام اور امت محمدیہ کے بہت بڑے بزرگ ہیں اور حضرت امام ابو حنیفہ کے استاد بھی ہیں ان کا یہ قول ہے کہ امام مہدی آ کر یہ دعویٰ کرے گا : يا محشر الخلائق الاومن ارادان ينظر الى آدم و شيث فها انا آدم و شيث الاومن أراد ان ينظر الى ابراهيم و اسماعيل فها انا ذا ابراهیم و اسماعيل ۔ ومن ارادان ينظر الى موسى ويوشع ۔ فها انا ذاموسى و يوشع الاومن ارادان ينظر الى عيسى و شمعون فها انا ذاعيسى و شمعون الا ومن ارادان ينظر الى محمد و امير المومنين صلوات الله عليه فها انا ذا محمد صلى الله عليه واله وسلم و امير المومنين۔ الاومن ارادان ينظر الى الحسن والحسين فها انا ذا الحسن والحسين۔ ومن ارادان ينظر الى الائمة من ولد الحسين فها اناذا الائمة۔ (بحار الانوار الجامعه لدر، اخبار الائمة الأطهار، مصنفه الشيخ محمد باقر المجلسي جلد ۱۳ صفحه ۹ جزء ۵۳) ( ترجمہ ) اے تمام لوگو! سن لو جو آدم اور شیث کو دیکھنا چاہے وہ آدم اور شیث میں ہوں اور جو ابراہیم اور اسماعیل کو دیکھنا چاہے تو یا درکھے کہ وہ ابراہیم اور اسماعیل میں ہوں اور جو موسیٰ اور یوشع کو دیکھنا چاہے تو وہ موسیٰ اور یوشع میں ہوں اور جو عیسیٰ اور شمعون کو دیکھنا چاہے تو وہ عیسیٰ اور شمعون میں ہوں علی اور جو محمد ﷺ اور امیر المومنین کو دیکھنا چاہے تو وہ محمد علی اور امیر المومنین میں ہوں اور جو حسن اور سها حسین کو دیکھنا چاہے تو حسن اور حسین میں ہوں اور جو نسل حسین میں ہونے والے ائمہ کا دیکھنا چاہے تو صلى الله وہ ائمہ میں ہوں ۔ صلى الله پس حکومت پاکستان نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے یہ اقتباسات پیش کر کے احمدیت کی گویا تائید کی ہے آپ کے خلاف کوئی نئی دلیل پیش نہیں کی کیونکہ اگر امام مہدی کے یہ مقامات نہیں تو گزشتہ بزرگوں کی پیشگوئیاں عبث ہیں لیکن جیسا کہ بزرگوں نے پیشگوئیوں میں فرما