خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 1026 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 1026

خطبات طاہر جلد ۴ 1026 خطبه جمعه ۲۷ دسمبر ۱۹۸۵ء کاموں میں پیش پیش ۔ اپنے سارے خاندان میں یہ نمونے کے احمدی تھے۔ سلسلہ سے بہت ہی اخلاص تھا ۔ ایک لمبا عرصہ تک بیچارے بیمار رہے، صاحب فراش رہے اور بڑی تکلیف میں وقت گزارا لیکن بڑے صبر کے ساتھ ۔ تو ان سب کے لئے خصوصیت کے ساتھ مغفرت کی دعا کی جائے ۔ نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد جو جمعہ کے ساتھ جمع ہو گی معاً بعد پڑھی جائے گی۔