خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 1008 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 1008

خطبات طاہر جلد۴ 1008 خطبه جمعه ۲۰ دسمبر ۱۹۸۵ء حاصل ہے۔ پس اس روح کے ساتھ اس جذبہ کے ساتھ 26 دسمبر کو یوم احتجاج بنادیں اور سارے عالم میں احمدی حمید الرحمن بن کر خدا کے حضور یہ احتجاج کی آواز بلند کریں۔