خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 146 of 854

خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 146

خطبات طاہر جلد ۳ عذاب وارد نہیں ہو سکتا۔ 146 خطبه جمعه ۱۹ مارچ ۱۹۸۴ء پس ایسے دل بنالیں کہ جو خدا کی محبت اور اس کے پیار کے نتیجہ میں اور آپ کے استغفار کے نتیجہ میں خدا تعالیٰ کی پکڑ سے محفوظ رہیں اور اللہ تعالیٰ تمام دنیا پر بھی رحم فرمائے اور بنی نوع انسان کے لئے بھی احمد یوں ہی کو استغفار کرنے کی توفیق بخشے ۔ آمین ۔