خطبات طاہر (جلد 2۔ 1983ء) — Page 228
خطبات طاہر جلد ۲ 228 خطبه جمعه ۱۵ را پریل ۱۹۸۳ء اس کے ماننے والے،اس کے پیچھے چلنے والے ہیں ہم، اس لئے لازماً ہمیں اپنے ارادے بلند کرنے پڑیں گے اور بلند ارادوں کے ساتھ اپنے اعمال کے معیار کو بھی ی بڑھانا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔ خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا: آج چونکہ بارش ہو رہی ہے اس لئے نماز جمعہ کے ساتھ ہی نماز عصر بھی جمع کرائی جائے گی۔ ( روزنامہ الفضل ربوہ ۱۴ جولائی ۱۹۸۳ء)