خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء) — Page 818
خطبات طاہر جلد 17 818 خطبہ جمعہ 20 نومبر 1998ء تک انسان کو صبر نصیب نہیں ہو سکتا اور جب خدا صبر انڈیل دے تو پھر اس کا طبعی نتیجہ یہ ہے کہ و ثبت اقدامنا اس کے نتیجہ میں ہمارے پاؤں کو ثبات عطا فرما، دائمی مضبوطی دے کہ ہم اپنے موقف سے کبھی بھی نہ ہٹیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین