خطبات طاہر (جلد 16۔ 1997ء) — Page vi
3 39 26 ستمبر | الاسکا کے سفر کے تجربات اور ہومیو پیتھی کتاب سے متعلق بعض اہم امور کا تذکرہ۔ 40 3 اکتوبر جماعت احمدیہ کی مضبوط تر بیت ایک غیر معمولی کشش کے ساتھ لوگوں کو اپنی طرف کھینچے گی۔ 41 10 اکتوبر ہم سچی عبادت کرتے ہوئے قانتا اللہ ہوئے بغیر اس دنیا کو اللہ کے لئے فتح نہیں کر سکتے ۔ 42 17 اکتوبر تمام نمازوں کی حفاظت یکساں فرض ہے مگر بطور خاص صلوٰۃ وسطی ۔ 45 707 725 743 761 777 793 43 24 اکتوبر نماز قائم کرنے کے مراحل ہیں ان میں ایک یہ بھی ہے کہ اپنے ساتھیوں کی نماز بھی کھڑی کرو۔ 44 31 اکتوبر انفاق فی سبیل اللہ سے تمہیں تقویٰ بڑھانے کی توفیق ملے گی۔ 7 نومبر جب تک آپ عبادت کا حق ادانہ کریں آپ میں یہ طاقت آہی نہیں سکتی کہ برائیوں سے رک سکیں۔ 813 46 14 نومبر اپنی نماز کو بار بار کھڑا کریں بالآخر ہمیشہ کے لئے آپ کو نماز کی لذت اور طمانیت نصیب ہو جائے گی۔ 831 47 21 نومبر نماز کو خوب سنوار سنوار کر پڑھنا چاہئے ۔ نماز ساری ترقیوں کی جڑ اور زمینہ ہے۔ 48 28 نومبر اللہ کی تقدیر تو بہر حال غالب آئی ہے۔ اس کو کوئی روک نہیں سکتا۔ 5 دسمبر آئندہ جماعت کے پھیلنے کا ہماری تربیت کی اہلیت سے تعلق ہے۔ 50 | 12 رو سمبر اللہ کی نصرت ہمارے ساتھ ہے اور وہ ہمارے دل کی آہوں کو سنتا ہے۔ 49 51 | 19 دسمبر اگر دنیا کے شروفساد سے بچانے والی کوئی چیز ہے تو وہ نماز ہی ہے۔ 52 26 دسمبر رمضان کا سب سے بلند مقصد اور سب سے اعلیٰ پھل یہ ہے کہ اللہ مل جاتا ہے۔ 849 867 885 903 921 941