خطبات طاہر (جلد 16۔ 1997ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page iv of 1024

خطبات طاہر (جلد 16۔ 1997ء) — Page iv

1 نمبر شمار خطبه فرموده 1 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ فہرست خطبات (1997ء) عنوان 3 جنوری اپنی اولاد کو نیکی کے راستے پر گامزن رکھنا اور خطرات سے بچانا یہ آپ کا اخلاقی اور بنیادی فرض ہے۔ 2 10 جنوری اے خدا! ان سب فراعین کی صف لپیٹ دے جو پہلے سے بڑھ چڑھ کر چھلانگیں لگا رہے ہیں۔ صفحہ نمبر 1 19 3 17 جنوری اپنی اگلی نسلوں کی تربیت کریں اور بتائیں کہ عبادت کے بغیر تمہاری زندگی بالکل بے معنی ، باطل ہے 37 4 24 جنوری ایمان کے تقاضے پورے کرنے کے لئے احتساب ضروری ہے۔ 55 5 31 جنوری مغفرت کے بغیر آپ حمد کو پاہی نہیں سکتے اور مغفرت کیلئے تسبیح کثرت کے ساتھ کرنا ضروری ہے 73 6 7 فروری فیصلہ کریں کہ آپ برائیوں کے شہر کو چھوڑ کر نیکوں کے شہر کی طرف حرکت شروع کر دیں گے۔ 7 14 فروری اللہ کی طرف محبت کے ساتھ میلان کے نتیجے میں انسان کے دل سے بے قرار دعائیں پھوٹا کرتی ہیں 113 93 8 21 فروری اللہ تعالیٰ کی محبت کو پانے کے لئے لازم ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ کی غلامی کی جائے۔ 9 28 فروری درود کی حقیقت محبت سے ہے اور محبت کے بغیر درود کے کوئی بھی معنی نہیں ہیں۔ صلى الله 10 17 مارچ اگر گناہوں سے کلیہ نجات چاہتے ہو تو خدا کی رحمت سے تعلق جوڑے بغیر یہ ممکن نہیں ہے۔ 11 | 14 مارچ متقیوں کا امام بننے کا ہی مزہ ہے۔ ورنہ تو امامت کوئی بھی حقیقت نہیں رکھتی۔ 12 21 مارچ اگر ہم اللہ کے بندے بن جائیں تو خدا کی ساری کائنات ہماری ہو جائے گی۔ 131 149 169 185 205 13 28 مارچ جماعت کو ایسے صاحب اخلاق لوگوں کی ضرورت ہے جو بنی نوع انسان کیلئے نرم گوشے رکھتے ہوں۔ 223 14 4 اپریل توبہ استغفار کے ساتھ ممکن ہوتا ہے۔ گناہوں کے داغ مٹا دینا، کلیہ چھپا دینا کہ وہ کالعدم ہو جائے۔ 241 15 11 اپریل استغفار گناہوں کے احتمالات سے بچنے کے لئے خدا کی مدد مانگنا ہے۔ 259 16 18 اپریل خدا کی تقدیر حرکت میں آئی اور آسمان ضرور کچھ نشان دکھائے گا۔ آج ایک نہیں ہزاروں لیکھرام پیدا ہو چکے ہیں۔ 277 17 25 اپریل اسلام کی نشو و نما اور تیزی سے پھیلنے کی حقیقت حُسن محمد ﷺ تھا جس نے عرب کی فتح کی ۔ 281