خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 611 of 1078

خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page 611

خطبات طاہر جلد 15 611 خطبہ جمعہ 2 اگست 1996ء لئے ہم مامور کئے گئے ہیں وہ اصلاح تب ہی ممکن ہوگی اگر ہم تَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوى کی روح پر قائم ہوں ۔ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ کی ہدایت پیش نظر رکھیں ۔ اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین