خطبات طاہر (جلد 12۔ 1993ء) — Page 538
خطبات طاہر جلد ۱۲ 538 خطبہ جمعہ ۱۶ جولائی ۱۹۹۳ء الله اختیار کرلے کہ وہ نمایاں ہونی شروع ہو جائے اور اللہ تعالیٰ پیچھے ہٹنا شروع ہو جائے۔ یوں محسوس ہو کہ خدا تعالیٰ تو صرف اس رسول کی خاطر ہے اور رسول خود اتنا حسین ہے کہ خدا تعالیٰ کے پاس اس سے عشق کئے بغیر چارہ نہیں تھا اور یہی مضمون جب اولیاء کی طرف منتقل ہوتا ہے تو پھر ساری امت جو ان باتوں کی قائل ہو شرک سے بھر جاتی ہے۔ اب یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ محمد رسول اللہ ﷺ کی سچی محبت ہے۔ اب ہوئی نہیں سکتا کہ پر منتج ہو اس کا مطلب ہے وہ محبت بچی نہیں تھی ، نظریں ٹیڑھی تھیں ۔ دراصل تعصبار محبت کا رنگ اختیار کیا ہے اور یہ ممکن ہے محبت کا رنگ اختیار کیا ہے اور یہ ممکن ہے بعض دفعہ ایک انسان اپنوں کا اتنا تعصب رکھتا ہے کہ جسے اپنا سمجھتے اس کی بڑائی شروع کر دیتا ہے اور اس کو بڑھاتے بڑھاتے توازن بگڑ جاتا ہے۔ صلى پس آنحضرت ﷺ کو دوسروں کے مقابل پر بعض دفعہ اتنا بڑھا کر پیش کرنے کا ھا کر پیش کرنے کا موجب محبت نہیں ہوتی بلکہ اپنی عصبیت ہوتی ہے۔ جہاں محبت کے نتیجہ میں حضرت اقدس مصطفی ﷺ کا مقام تمام دنیا میں ہر غیر سے اونچا دکھایا جائے وہاں نشانی یہ ہے کہ اس کے باوجود اللہ تعالیٰ کا بالا اور ارفع مقام ہمیشہ اسی طرح قائم قائم رہتا ہے بلکہ بڑھتا چلا جاتا ہے جہاں یہ یہ رخنہ پیدا ہو ہو جائے وہاں یوں لگتا لگتا ہے که عصبیت صرف رسول کریم ﷺ کو اٹھا رہی ہے۔ اس کے سوا خدا کا بھی کوئی وجود نہیں گویا خدا اسی صلى لئے تھا کہ صرف آنحضرت ﷺ کو پیدا کرتا اور اس کے بعد خدائی ختم ہو گئی یہ بار یک مضمون ہے لیکن اپنی توحید کی باریک راہوں پر حفاظت کرنی ہوگی حضرت اقدس مسیح موعود کو دیکھیں جتنا عشق حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کا آپ کے دل میں موجزن تھا ساری امت پر نگاہ ڈال کر دیکھیں اتنا آپ کو اس طرح کہیں جلوہ گر دکھائی نہیں دے گا۔ کسی کے دل میں جو ہے وہ اللہ بہتر جانتا ہے مگر کسی کی عبارتوں میں کسی کی تحریر میں، اس کی نظم میں اس کی نثر میں اس کے دن رات کے کلام میں کسی کا ایسا عشق موجزن ہو کہ اچھلتا ہوا کناروں سے باہر جاتا ہوا ، چھلکتا ہوا دکھائی دے۔ یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے بڑھ کر آپ کی امت میں اور کہیں نظر نہیں آئے گا تلاش کر کے دیکھ لیں تحریریں پڑھ لیں نظم و نثر کا مطالعہ کر لیں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بلکہ نمایاں ہیں لیکن آپ کا عشق محمد ﷺ کا مسلسل توحید کا خادم رہا ہے۔ ایک جگہ بھی اشارة يا كناية عشق محمد ﷺ نے شرک کا رنگ اختیار نہیں کیا بلکہ دوسرے عشق کرنے والوں میں نمایاں طور پر دکھائی دیتا ہے۔ اس کی اور بہت سی علامتیں ہیں صلى الله صلى