خطبات طاہر (جلد 12۔ 1993ء) — Page iv
ili نمبر شمار تاریخ عناوین 40 39 | 24 ستمبر 1993ء تمہارا اصل اور حقیقی جوڑا خدا تعالیٰ کی ذات ہے بس اسی کی طرف دوڑو اور اس میں پناہ ڈھونڈو 729 یکم اکتوبر 1993ء آپ اپنے نفس کے بچے مربی بن جائیں اللہ کا رنگ اختیار کرنا اور حقیقی تنبل کے معنی 747 41 08 اکتوبر 1993 ء اللہ اور رسول کو ہاں میں جواب دو تو موت سے زندگی پاؤ گے۔ مسلسل نگہداشت اور اپنے داغوں کو مٹانا قتل ہے۔ 767 42 15 اکتوبر 1993ء تبتل کا اصل مطلب بدیوں سے نجات حاصل کرنا ہے، کشتی نوح میں بیان تعلیم کی تشریح 787 45 43 22 اکتوبر 1993ء تبتل ہوگا تو دنیا کی کوئی قیمت آپ کے سامنے نہیں رہے گی۔ رسول کریم کی تبتل کی مثالیں 805 44 29 اکتوبر 1993ء تبتل خدا کی طرف ہجرت کرنے کا نام ہے۔ تبتل یہ ہے کہ انسان دل سے مخفی بتوں سے رہائی پائے۔ 823 05 نومبر 1993ء رضائے باری تعالیٰ کی خاطر خرچ کریں اور رضائے باری ہی سب سے بڑی جزا ہے۔ 843 46 12 نومبر 1993ء خلیفہ وقت کا ہر فیصلہ درست ہوتا ہے۔ خلیفہ جب فیصلہ کرتا ہے تو تو کل پر بنا کر کے کرتا ہے۔ 863 47 19 نومبر 1993ء سے ذکر سے بچے اعمال صالحہ ظاہر ہوتے ہیں۔ تطمئن القلوب اعمال صالحہ میں ڈھلتا ہے۔ 883 48 | 26 نومبر 1993ء سب سے بڑا ذکر الہی نماز ہے۔ مختلف مسلمان فرقوں کے ذکر الہی کے طریق اور تصورات 903 10349 دسمبر 1993ء 1/10 دسمبر 1993ء 50 1/1751 دسمبر 1993ء 1/24 دسمبر 1993ء 52 31 دسمبر 1993ء 53 ذکر اللہ کی اعلیٰ منازل تک پہنچانے والا رسول محمد مصطفی ﷺ ہیں۔ حمد کے سوا کوئی دعا قبول نہیں ہو سکتی ۔ سب سے بڑا وظیفہ نماز ہے۔ ذکر الہی کے اسلوب محمد مصطفی ﷺ سے سیکھیں رسول کریم ع سے زیادہ کوئی اللہ کی محبت میں گرفتار نہیں ہو وقف جدید کے چندوں کے بڑھنے پر اظہار خوشنودی اور سال نو کا آغاز 921 941 961 979 999