خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء) — Page 249
خطبات طاہر جلدا 249 خطبه جمعه ۳ را پریل ۱۹۹۲ء انہیں بھی غریق رحمت کرے اور ہم سب کا بھی نیک انجام کرے اور ہماری اولادوں کو پوری وفا کے ساتھ دین حق پر قائم رکھے اور خدمت دین کی توفیق صرف یہی نسلیں نہ پائیں بلکہ نسلاً بعد نسل قیامت تک ہماری اولادیں پوری وفا کے ساتھ خدمت دین کی توفیق پاتی رہیں۔ آمین خطبہ ثانیہ سے قبل حضور انور نے فرمایا:۔ مجھے پرائیویٹ سیکرٹری صاحب نے کہا ہے کہ پاسپورٹ پر تاریخ پیدائش ۲۱ جنوری ۱۹۳۵ء لکھی ہوئی ہے مجھے علم ہے غلطی سے لکھی گئی تھی اور پھر ٹھیک نہیں ہو سکی تو وہی چل رہی ہے مگر اصل تاریخ پیدائش ۲۶ ۱۹۳۶ ء ہی لکھی ۱۹۳۶ ء رہے کیونکہ میرے پاس جو پہلا پاسپورٹ پڑا ہوا ہے اس پر ۱۹۳۶ ء ہی ، گئی ۔ ہوئی ہے بعد میں کسی وجہ سے غلطی ہو