خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 230 of 1004

خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء) — Page 230

خطبات طاہر جلدا 230 خطبه جمعه ۲۷ مارچ ۱۹۹۲ء کے اعمال میں پاک تبدیلیاں پیدا ہوئیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو حق کے ساتھ اور صبر کے ساتھ زمانے کی تقدیر بدلنے کی کوشش کرتے کرتے رہیں ، گے اور یہ وہ قدر ہے جو آپ کو عطا کی گئی ۔ اے جماعت احمد احمد ب یہ اس قدر کی رات کی قدر کرو تم نے وہ صبح طلوع کرنی ہے جونور مصطفی ﷺ کی ہوگی تم نے وہ صبح طلوع کرنی ہے تم نے صبح کرنی ہے صلى الله جو نور فرقان کی صبح ہو گی لیکن دعاؤں عاجزی اور انکساری کے ساتھ صبر کے ساتھ اور حق کے ساتھ مستقل مزاجی کے ساتھ یہ جد و جہد کرتے ہوئے اور یہ دیکھتے ہوئے کہ کیا تمہیں خود یہ صبح نصیب ہوگئی ہے کہ نہیں اگر تمہیں یہ صبح نصیب ہو گئی ہے تو یاد رکھو کہ دنیا کی تقدیر بھی روشن ہو جائے گی اور اگر تمہیں یہ صبح نصیب نہیں ہوئی تو کس روشنی سے دنیا کی تقدیر بدلو گے؟