خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء) — Page 577
خطبات طاہر جلد ۱۰ 577 خطبہ جمعہ ۱۵ جولائی ۱۹۹۱ء ہے ۔ اگر ہم شکر سے عاری ہو گئے تو پھر ہمارے بچنے کی کوئی امید نہیں۔ایسی الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ جس پر انعام یافتہ بندے دعائیں کرتے ہوئے چلتے رہے اور بالآخر اپنی مراد کو پہنچے۔ آمین ۔