خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 261 of 515

خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء) — Page 261

خطبات طاہر جلد اول 261 خطبه جمعه ۵ نومبر ۱۹۸۲ء آج چونکہ انصار اللہ کا اجتماع ہوگا جو غالبا ساڑھے تین یا پونے چار بجے شروع ہونے والا ہے، اس لئے سابقہ روایات کے مطابق ان دینی مصروفیات کے پیش نظر آج عصر کی نماز جمعہ کے ساتھ جمع ہوگی ۔ اس کے بعد جنہوں نے کھانا کھانا ہے یا دوسری ضروریات سے فارغ ہونا ہے، وہ فارغ ہوکر ( خدام اور انصار ) زیادہ سے زیادہ تعداد میں مقام اجتماع میں پہنچ جائیں جو مسجد کے ساتھ ہی ملحق ہے۔ روزنامه الفضل ربوه ۲ دسمبر ۱۹۸۲ء )