خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 169 of 515

خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء) — Page 169

خطبات طاہر جلد اول 169 خطبه جمعه ۲۴ ستمبر ۱۹۸۲ء حضرت محمد مصطفیٰ اللہ نے ہمیں یہ طریق سکھایا ہے ۔ یہ آپ کی عادت تھی ۔ آپ اسی اسی طرح کیا کرتے تھے اور ہم آپ کے پیروکار ہیں ۔ میرے خیال میں یہ ایک علامت ہے۔ میں آپ کے ہیں۔ یا سامنے اسکی ضرورت بیان کر رہا ہوں ۔ آنحضور ﷺ کی اس سے یہ مراد تھی کہ خلیفہ یا یا یا : جس جس کی بھی صلى الله تم بیعت کر رہے ہو اس کے نزدیک رہنے کی کوشش کرنا ۔ نہ صرف جسمانی طور پر بلکہ دراصل روحانی طور پر ۔ شاید یہ علامت ہے مگر جو بھی یہ ہے ہم اسی طرح کریں گے جیسا کہ ہم نے حضرت محمد مصطفی علا اور آپ کے صحابہؓ سے پایا ہے۔ تو یہ وہم نہیں۔ چنانچہ نماز کے بعد ہم بیعت کریں گے اور پھر میں آپ سے اجازت چاہوں گا۔ انشاء اللہ تعالیٰ ۔