خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 148 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 148

خطبات ناصر جلد <mark>اول</mark> <mark><mark>اس</mark>ی</mark> طرح فرمایا:۔۱۴۸ خطبه جمعه ۱۸ / فروری ۱۹۶۶ء امید کرتا ہوں کہ دوست اپنے بقائے بھی ادا کریں گے اور پہلے سے زیادہ وعدے بھی لکھوائیں گے اور خدام الاحمدیہ کوشش کریں کہ کوئی نو<mark>جو</mark><mark>ان</mark> ایسا نہ رہے جس نے تحریک جدید دفتر دوم میں حصہ نہ لیا ہو اور پھر کوئی رقم ایسی نہ رہے <mark>جو</mark> وصول نہ ہو۔میں امید کرتا ہوں کہ جماعت کے نو<mark>جو</mark><mark>ان</mark> <mark>جو</mark> اپنے آپ کو خدام الاحمدیہ کہتے ہیں <mark>حضرت</mark> مصلح موعود کے <mark>اس</mark> ارشاد پر ک<mark>ان</mark> دھریں گے اور اپنے عمل سے ثابت کر دیں گے کہ <mark>حضور</mark> نے <mark>جو</mark> ا مید<mark>ان</mark> سے وابستہ کی تھی وہ <mark>اس</mark>ے پورا کرنے والے ہیں۔<mark>اس</mark> سلسلہ میں مجھے دو ہفتہ کے بعد رپورٹ آج<mark>ان</mark>ی چاہیے میں <mark><mark>ان</mark>ہیں</mark> رپورٹ تیار کرنے کے لئے ایک ہفتہ کی مہلت مزید دیتا ہوں لیکن کام کے لئے زیادہ وقت نہیں دے سکتا۔تیسری بات جس کی طرف میں جماعت کو ت<mark>وجہ</mark> دل<mark>ان</mark>ا چاہتا ہوں یہ ہے کہ <mark>اللہ</mark> <mark>تعالیٰ</mark> کی راہ میں <mark>جو</mark> اموال خرچ کئے جاتے ہیں <mark>ان</mark> پر خرچ کا لفظ بولنا حقیقتا درست اور صحیح نہیں خرچ وہ رقم ہوتی ہے <mark>جو</mark> آپ کے ہاتھ سے نکل جائے اور ختم ہو جائے لیکن <mark>جو</mark> اموال <mark>اللہ</mark> <mark>تعالیٰ</mark> کی راہ میں دیئے جاتے ہیں وہ نہ تو کسی کے ہاتھ سے نکلتے ہیں اور نہ ختم ہوتے ہیں بلکہ وہ ہر آن اور ہر لحظہ بڑھتے چلے جاتے ہیں <mark>حضرت</mark> مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے ایک فارسی شعر میں <mark>اس</mark> مسئلہ کی طرف نہایت لطیف پیرایہ میں مت<mark>وجہ</mark> کیا ہے۔آپ فرماتے ہیں۔ز بذل مال در راہش کسے مفلس نے گردد خدا خود مے شود ناصر اگر ہمت شود پیدا یعنی <mark>اللہ</mark> <mark>تعالیٰ</mark> اپنی راہ میں خرچ کرنے والے کو مفلس نہیں رہنے دیتا وہ <mark>اس</mark>ے <mark>بھوک</mark>ا نہیں مارتا اگر وہ اپنے مال کا ایک بڑا حصہ بھی <mark>اس</mark> کی راہ میں دے دیتا ہے بلکہ اگر وہ سارے کا سارا مال بھی <mark>اس</mark> کی راہ میں دے دیتا ہے تب بھی وہ <mark>اس</mark>ے <mark>بھوک</mark>ا نہیں رہنے دیتا۔کئی مواقع پر رسول اکرم صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم نے مسلم<mark>ان</mark>وں سے کھ<mark>ان</mark>ے پینے کے تمام سام<mark>ان</mark> لے لئے جنگوں کے سلسلہ میں بعض دفعہ آپ ہر شخص سے <mark>جو</mark> کچھ کھ<mark>ان</mark>ے پینے کے لئے <mark>اس</mark> کے پ<mark>اس</mark> ہو تا لے لیتے <mark>ان</mark> مواقع میں سے کسی موقع پر بھی