خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xv of 917

خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page xv

خطبات مسرور جلد 19 XI دعا کی تحریک۔مکرم الحاج عبد الرحمن عینن صاحب سابق سیکرٹری امور عامہ اور افسر جلسہ سالانہ غانا، مکرم اذ یاب علی محمد الجبالی صاحب آف اردن، مکرم دین محمد شاہد صاحب ریٹائرڈ مربی سلسلہ حال مقیم کینیڈا، مکرم میاں رفیق احمد صاحب کار کن دفتر جلسہ سالانہ اور مکر مہ قانتہ ظفر صاحبہ اہلیہ مکرم احسان اللہ ظفر صاحب سابق امیر جماعت امریکہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 52 تاریخ مقام 24 دسمبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے خلیفہ راشد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی سیرت و سوانح کا بیان اور ہجرت مدینہ۔خطبہ نمبر 53 تاریخ مقام 31 دسمبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 748-761 صفحہ 762-776 خلیفہ راشد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و سوانح کا بیان۔نئے سال کے آغاز پر عالم گیر جماعت احمدیہ کو دعاؤں ، نوافل، انفرادی و اجتماعی تهجد ، درود شریف، استغفار اور رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ اور رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ۔یہ دعائیں پڑھنے کی تلقین۔مکرم ملک فاروق احمد کھوکھر صاحب سابق امیر ضلع ملتان، مکرم رحمت اللہ صاحب انڈو نیشیا اور مکرم الحاج عبد الحمید ٹاک صاحب یاری پورہ کشمیر کا ذکر خیر۔