خطبات محمود (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 227 of 413

خطبات محمود (جلد 9) — Page 227

227 قادر ہے وہ بارگاہ جو ٹوٹے کام بنادے سے بنے بنائے توڑ دے کوئی اس کا بھید نہ پارے یہ ان کے لئے ہی ہے ان کی اپنی اولاد کوئی نہیں۔ ان کے بھتیجے سیٹھ غلام حسین ہیں۔ جن کا میں جمعہ کی نماز کے بعد جنازہ پڑھوں گا۔ سب احباب اس میں شامل ہوں۔ • اه بخاری کتاب الاستقراض باب العبد راع في مال سيده ۔ ۲- تذکره ص ۳۲۶ الفضل ۲۰ اگست (۱۹۲۵ء)