خطبات محمود (جلد 9) — Page 10
i 10 تعالیٰ ہمیں توفیق دے کر ہم اپنے سارے کاموں کو اس کے حکموں کے مطابق بنائیں۔ تاہم اس کے فضلوں کے مستحق ٹھریں۔ وہ ہمارا مددگار اور ناصر ہو۔ ہمارے دل اس کے ساتھ ہوں اور اس کی نظر ہم پر ہو اور اس کی رحمتیں اور برکتیں ہم پر نازل ہوں۔ آمین الفضل ۱۵ جنوری ۱۹۲۵ء)